Tag: پولس اہلکار کے خلاف مقدمہ کرکے سخت سزا اور مرحوم رمضان کے اہل خانہ کو 50لاکھ روپے معاوضہ و سرکاری نوکری دے سرکار: ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ
-

پولس اہلکار کے خلاف مقدمہ کرکے سخت سزا اور مرحوم رمضان کے اہل خانہ کو 50لاکھ روپے معاوضہ و سرکاری نوکری دے سرکار: ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ
کوٹہ(ایم این این ) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی باراں ضلع یونٹ کی جانب سے 4مئی 2019کو مرحوم محمد رمضان کو انصاف اور ان کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کے مطالبہ کو لیکر انجمن تعلق تا پرتاب چوک ایک ریالی نکال کر احتجاج کیا۔ اس احتجاجی مظاہرے میں ریاستی صدر محمد رضوان…