Tag: پٹرول-ڈیزل پر مہنگائی ہے مگر یہ پیسہ غریبوں پر خرچ ہو رہا ہے! مددھیہ پردیش کے وزیر کا بیان
-

پٹرول-ڈیزل پر مہنگائی ہے مگر یہ پیسہ غریبوں پر خرچ ہو رہا ہے! مددھیہ پردیش کے وزیر کا بیان
بی جے پی لیڈران کا آئے دن پٹرول-ڈیزل کی مہنگائی اور گراں بازاری کو جائز ٹھہرانے کا سلسلہ عام ہو چکا ہے۔ اسی ضمن میں مدھیہ پردیش کے وزیر توانائی پردومن سنگھ تومر نے بھی اپنے ایک بیان میں پٹرول اور ڈیزل کی مہنگائی کو جائز ٹھہراتے ہوئے کہا کہ مہنگائی تو ہے لیکن جو…