Tag: پٹنہ میں مختلف مذاہب کے لوگوں کا زبردست احتجاج۔خواتین اور طالبات آخری سانس تک اپنے آئین کی حفاظت کے لیے پابند عہد: مدیحہ رحمانی
-

پٹنہ میں مختلف مذاہب کے لوگوں کا زبردست احتجاج۔خواتین اور طالبات آخری سانس تک اپنے آئین کی حفاظت کے لیے پابند عہد: مدیحہ رحمانی
پٹنہ(ایم این این) پٹنہ میں مختلف مذاہب کے نمائندوں کی طرف سے بلائے گئے احتجاجی مارچ میں سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ جس میں کثیر تعداد خواتین اور طالبات کی بھی تھیں۔ فقیر باڑہ مسجد کے پاس بلائے گئے اس احتجاجی مارچ کو گاندھی میدان تک جاناتھا لیکن پولیس اور انتظامیہ کی مداخلت کے بعد…