Tag: پٹنہ یونیورسٹی میں صد سالہ تقریب کا انعقاد آج پی ایم مودی کریں گے ، متعدد اہم شخصیات کو نہیں دی گئی دعوت
-
پٹنہ یونیورسٹی میں صد سالہ تقریب کا انعقاد آج پی ایم مودی کریں گے شرکت، متعدد اہم شخصیات کو نہیں دی گئی دعوت
پٹنہ سے نورا السلام ندوی کی رپورٹ (ملت ٹائمز ) وزیر اعظم نریندر مودی آج پٹنہ آرہے ہیں. وہ پٹنہ یونیورسٹی کے صد سالہ تقریب میں حصہ لیں گے..وزری اعظم کے دورہ کو لے کر کافی تیاری کی گئ ہے سخت حفاظتی انتظام کئے گئے ہیں وزیر اعظم کا قافلہ جس روڈ سے گزرے گا…