Tag: پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
-

پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
کلیم الحفیظ نوجوان کسی بھی قوم کا عظیم سرمایہ ہیں۔ ہر قوم اپنے جوانوں پر فخر کرتی ہے۔ یہ عمر عزم، ہمت ، حوصلے اور کچھ کر دکھانے کے جذبہ سے سرشار ہوتی ہے۔ نوجوان طوفانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں، پہاڑوں کا سینہ چیر کر راستا بنا سکتے ہیں، آسمانوں پر کمندیں ڈال سکتے…