Tag: پھلواری شریف تشدد میں غائب عامر حنظلہ کی ملی لاش ، پولیس کی نگرانی میں تدفین۔ مولانا انیس الرحمان قاسمی نے فاسٹ ٹریک کے ذریعہ انصاف کی مانگ کی ۔
-

پھلواری شریف تشدد میں غائب عامر حنظلہ کی ملی لاش ، پولیس کی نگرانی میں تدفین۔ مولانا انیس الرحمان قاسمی نے فاسٹ ٹریک کے ذریعہ انصاف کی مانگ کی ۔
پٹنہ ( ملت ٹائمز / فضل المبین ) 21 دسمبر کو پھلواری شریف میں بہار بند کے دوران احتجاج پر تشدد ہوجانے کے بعد غائب 18 سالہ نوجوان عامر حنظلہ کی لاش 30 دسمبر کی رات تقریبا 10 بجے پھلواری شریف بلاک کے پیچھے ایک تالاب نما جھاڑی میں ملی ہے۔ پی ایم سی…