Tag: پہلے فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی، پھرسپاہیوں اور بڈھسٹوں نے پوری بستی کو آگ لگادیا اور سب کچھ لوٹ لیا:بنگلہ دیش پہونچے روہنگیا ہندواور مسلمان نے سنائی المناک داستان
-
پہلے فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی، پھرسپاہیوں اور بڈھسٹوں نے پوری بستی کو آگ لگادیا اور سب کچھ لوٹ لیا:بنگلہ دیش پہونچے روہنگیا ہندواور مسلمان نے سنائی المناک داستان
کٹاپلونگ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) میانمار میں اپنا سب کچھ لٹا کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے 20روہنگیا مسلمانوں اور ہندووں نے بتایا کہ ان کے گاؤں میں سب سے پہلے فوجی جوانوں نے اندھا دھند فائرنگ کی، اس کے بعد سپاہیوں کے ساتھ شہریوں نے بستی میں آگ زنی کی اور لوٹ پاٹ کرکے سب کچھ…