Tag: پیام سدرہ کے منیجنگ ایڈیٹر احمد علی صدیقی کی انکم ٹیکس کے جوائنٹ کمشنر سے ملاقات ۔اہم امور پر تبادلہ خیال
-
پیام سدرہ کے منیجنگ ایڈیٹر احمد علی صدیقی کی انکم ٹیکس کے جوائنٹ کمشنر سے ملاقات ۔اہم امور پر تبادلہ خیال
پٹنہ (پریس ریلیز ) ماہنامہ پیام سدرہ کے مینیجنگ ڈائرکٹر جناب احمد علی صدیقی نے آج پٹنہ میں واقع، جوائنٹ کمشنر آف انکم ٹیکس، جناب رام بابو گپتا سے ایک گھنٹہ کی خصوصی ملاقات کی، دوران ملاقات کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا، جس میں خصوصا مسلم سماج کے غریب اور نچلے طبقات کی…