Tag: پیرس میںبھی اسلام فوبیا، مسجد کے قریب گاڑی چڑھاکر مسلمانوں کو کچلنے کی کوشش ،متعدد افرادزخمی
-
پیرس میںبھی اسلام فوبیا، مسجد کے قریب گاڑی چڑھاکر مسلمانوں کو کچلنے کی کوشش ،متعدد افرادزخمی
پیرس (ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانیہ کے بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مسجد کے قریب لوگوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیاہے۔”بی بی سی “ کے مطابق پیرس کے علاقے کریٹیل میں ایک شخص نے مسجد کے قریب ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی اور ایک شخص…