Tag: پیگاسس جاسوسی معاملہ پر ہنگامہ جاری، کانگریس ارکان پارلیمنٹ گاندھی کے مجسمہ پر سراپا احتجاج
-

پیگاسس جاسوسی معاملہ پر ہنگامہ جاری، کانگریس ارکان پارلیمنٹ گاندھی کے مجسمہ پر سراپا احتجاج
نئی دہلی: پیگاسس سوفٹ ویئر کے ذریعے جاسوسی کرائے جانے کے خلاف پارلیمنٹ میں آج بھی ہنگامہ جاری ہے۔ کانگریس اور سی پی آئی ایم سمیت حزب اختلاف کے کئی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے دونوں ایوانوں میں اس معاملہ پر التوا کے نوٹس پیش کئے گئے ہیں۔ جبکہ کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ…