Tag: پی چدمبرم کو سپریم کورٹ سے پھر راحت نہیں، 5 ستمبر تک رہیں گے سی بی آئی حراست میں
-

پی چدمبرم کو سپریم کورٹ سے پھر راحت نہیں، 5 ستمبر تک رہیں گے سی بی آئی حراست میں
نئی دہلی ،3ستمبر(آئی این ایس انڈیا) سابق وزیر خزانہ کو آج بھی آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے راحت نہیں ملی اور اب انہیں 5 ستمبر تک سی بی آئی حراست میں ہی رہنا ہوگا،اگرچہ، چدمبرم کو جیل تہاڑ جیل جانے سے ضرور فی الحال راحت مل گئی ہے۔سپریم کورٹ نے…