Tag: چرچ کو بم سے تباہ کرنے کے الزام میں آر ایس ایس کے 3 کارندےگرفتار
-

چرچ کو بم سے تباہ کرنے کے الزام میں آر ایس ایس کے 3 کارندےگرفتار
28 دسمبر کو ’جے شری رام‘کا نعرہ لگاتے ہوئے مغربی بنگال میں ایک چرچ پر 8 افراد کے گروپ نے حملہ کر دیا تھا۔ ان سب کے خلاف پولس میں شکایت درج کرائی گئی تھی جن میں سے 3 ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دو دن قبل (28 دسمبر، ہفتہ) مشرقی مدنا پور…