Tag: چوری کے الزام میں ایک دلت نوجوان کی ماب لنچنگ ۔ مقدمہ درج
-

چوری کے الزام میں ایک دلت نوجوان کی ماب لنچنگ ۔ مقدمہ درج
جونپور،08جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) اتر پردیش کے جون پور ضلع میں چوری کے الزام میں تین دلت نوجوانوں کے کپڑے اتار دیئے گئے اور ان کی پٹائی کی گئی۔ رپورٹیں کے مطابق نوجوانوں کو ایک موبائل کی دکان کے مالک نے سنیچر کی رات اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑا تھا جب وہ…