Tag: چین میں مسلمان اور دیگر اقلیات کی عبادت گاہیں

  • چین میں مسلمان اور دیگر اقلیات کی عبادت گاہیں

    ملت اسپیشل چین میں مسلمانوں کی کل آبادی2009کی مردم شماری کے مطابق دو کروڑ سولہ لاکھ ،سڑسٹھ ہزار ہے ان مسلمانوںکیلئے پورے چین میں کل 35ہزار مساجد ہیں۔اسٹیٹ کونسل چائناکے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق چینی مسلمانوں کی عبادت کیلئے 35 ہزار مساجد قائم ہیں جبکہ 57 ہزار علمائے کرام مسلمانوں کی راہنمائی کیلئے…