Tag: چین ہندستانی علاقہ خالی کرے اور بھارت کی حکومت چین کے سامنے اپنا مضبوط موقف رکھے
-

چین ہندستانی علاقہ خالی کرے اور بھارت کی حکومت چین کے سامنے اپنا مضبوط موقف رکھے
ممبئی: (پریس ریلیز) آج یہاں ایک آن لائن پریس کانفرنس میں اہم ملی تنظیموں کے نمائندوں نے لداخ میں چین کی در اندازی کی مذمت کرتے ہوئے بھارت کی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چین کی حکومت کے سامنے وادیِ گلوان کے متعلق ٹھوس اور مضبوط موقف رکھے۔ پریس کو دیے گئے بیان…