Tag: ڈاکٹر ذاکر نائیک کو حکومت ہند کے حوالے کرنے کی خبر افواہ۔ وزارت خارجہ نے بھی کی تردید
-

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو حکومت ہند کے حوالے کرنے کی خبر افواہ۔ وزارت خارجہ نے بھی کی تردید
نئی دہلی: کافی دنوں سےتنازعات کا شکار معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن کے مطابق انہیں بدھ کی شام کو ملیشیا سے حوالگی کے ذریعہ ہندوستان لایا جا رہا ہے۔ ذاکر نائیک نے ان خبروں کو پوری طرح بے بنیاد اور فرضی قرار دیا ہے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک…