Tag: ڈاکٹر راجیودھون آج بھی ہمارے وکیل ۔ جمعیت کے سلسلے میں پید اہونے والی غلط فہمی کیلئے اعجاز مقبول ذمہ دار :مولانا ارشدمدنی
-

ڈاکٹر راجیودھون آج بھی ہمارے وکیل ۔ جمعیت کے سلسلے میں پید اہونے والی غلط فہمی کیلئے اعجاز مقبول ذمہ دار :مولانا ارشدمدنی
ملت ٹائمز کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایڈوکیٹ راجیودھون نے اپنے فیس بک پر جو کچھ لکھاہے اس کیلئے اعجاز مقبول ذمہ دار ہیں ،وہی ہمارے درمیان رابطہ تھے ہم نے ایسی کوئی بات نہیں کی ہے ،مولانا نے اعجاز مقبول کے تئیں ناراضگی اور برہمی کا بھی اظہار کیا…