Tag: ڈاکٹر شکیل سے مسلمانوں کی اکثریت نالاں، آزاد امیدوار کے طور پر وہ کبھی نہیں جیت پائیں گے : قاضی اعجاز احمد قاسمی
-

ڈاکٹر شکیل سے مسلمانوں کی اکثریت نالاں، آزاد امیدوار کے طور پر وہ کبھی نہیں جیت پائیں گے : قاضی اعجاز احمد قاسمی
مدہوبنی: (نمائندہ) اس الیکشن میں ابھی تک مدھوبنی کی جو صورت حال ہے اس سے صاف ہے کہ بی جے پی بآسانی جیت جائے گی، زمینی حقائق کا انکشاف مدہوبنی حلقہ کے عالم دین مفتی اعجاز احمد قاسمی نے کیا ہے، مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ – میرا بھی خیال ہے اور ماننا ہے…