Tag: ڈاکٹر ظفر باری کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ، سعودی عرب میں مقیم بھارت کی سرکردہ شخصیات کا اظہار تعزیت
-

ڈاکٹر ظفر باری کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ، سعودی عرب میں مقیم بھارت کی سرکردہ شخصیات کا اظہار تعزیت
ریاض، سعودی عرب: (پریس ریلیز) سعودی عرب کے شہر ریاض میں تقریباً چالیس سال سے مقیم مولانا عبد الباری قاسمی کے بڑے صاحبزادے جناب ظفر باری صاحب (47 سال) کل 23 اپریل 2021 بروز جمعہ نجف گڑھ کے وکاس ہاسپیٹل میں صبح دس انتقال کر گئے اور بٹلہ ہاؤس کے قبرستاں میں آپ کی تدفین…