Tag: ڈرامہ ارطغرل پرفتوی اور ڈیجیٹل تصویر کے جواز و عدم جواز کی بحث
-

ڈرامہ ارطغرل پرفتوی اور ڈیجیٹل تصویر کے جواز و عدم جواز کی بحث
وارث مظہری مشہورترکی ڈرامے”ارطغرل“ سے متعلق ملک کے ایک نہایت موقر ادارے کی طرف سے عدم جواز کے فتوے پر علمی حلقوں میں بحث وگفتگو جاری ہے۔ متعلقہ ادارے کے ایک جید اور نامور فاضل مولانا برہان الدین قاسمی (ڈائرکٹر مرکزالمعارف،ممبئی و مدیر انگریزی ماہنامہ ”ایسٹرن کریسنٹ“) نے اس فتوی کی شدیدمخالفت کرتے ہوئے…