Tag: کابل ایئرپورٹ کے باہر 2 دھماکے، 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
-

کابل ایئرپورٹ کے باہر 2 زبردست دھماکے، 10 افراد ہلاک ایک درجن سے زائد زخمی
دھماکا کابل ایئرپورٹ کے ایبے گیٹ پر ہوا: ترجمان پینٹاگون کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (سی این این) کے مطابق امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والا دھماکا…