Tag: کابل میں کار بم دھماکہ، 40 افراد ہلاک

  • کابل میں کار بم دھماکہ، 40 افراد ہلاک

    کابل(ملت ٹائمزایجنسیاں) افغان دارالحکومت کابل کے وسطی علاقے میں غیر ملکی سفارتخانوں کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 40 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی ‘رائیٹرز’ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جرمن سفارتخانے کے داخلی دروازے کے قریب ایک کار بم…