Tag: کابل میں کار بم دھماکہ،95 افراد جاں بحق
-
کابل میں کار بم دھماکہ،95 افراد جاں بحق
کابل۔27جنوری(ایجنسیاں) افغان دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس علاقے میں کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد95 ہوگئی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 95 اور زخمیوں کی تعداد 163 ہے جبکہ امریکی اخبار کے مطابق دھماکے میں 63 افراد ہلاک اور 151 زخمی ہوئے ہیں۔ افغان وزراتِ…