Tag: کاش’ پنامہ پیپرس‘ کا فیصلہ انڈیا میں بھی ہوتا! ؟

  • کاش’ پنامہ پیپرس‘ کا فیصلہ انڈیا میں بھی ہوتا! ؟

    عمران عاکف خان ’پنامہ پیپر س اسکینڈل‘ …… یعنی ’موسیک فونیسکا ‘ نامی کمپنی کے ذریعے اکھٹا کیا گیاایک کروڈ پندرہ لاکھ خفیہ فائلوں اوردستاویزوں کا ذخیرہ جس میں 2,14,000کمپنیوں کے متعلق معلومات درج ہیں ۔جو اب تک پانچ ممالک کے متعلق انکشاف کر چکی ہے۔جن میں ارجنٹائنا،آئس لینڈ،سعودی عرب،یوکرین،یواے ای سمیت چالیس کے قریب…