Tag: کالی کٹ کا پہلا سفر (قسط دوم )
-
کالی کٹ کا پہلا سفر (قسط دوم )
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ ) کیرالا کی تاریخ ہزاروں سا ل پرانی ہے ،ویکی پیڈیا کے مطابق تین ہزار قبل عیسوی یہاں انسانی آبادی کے آثار ملتے ہیں ،کیرالا کو ملیالم زبان ہونے کی وجہ سے 1956 میں اسٹیٹ ریکگنائیزیشن ایکٹ کے تحت مستقل ریاست کا درجہ ملا، 38683 کیلومیٹر پر اس کا…