Tag: کانگریس تیسرے محاذ کی حکومت کو حمایت نہیں دے گی:سلمان خورشید
-

کانگریس تیسرے محاذ کی حکومت کو حمایت نہیں دے گی:سلمان خورشید
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید نے کہا ہے کہ کچھ علاقائی پارٹیوں کی دلچسپی بی جے پی کے مقابلے کانگریس سے لڑنے میں زیادہ ہے۔سلمان خورشید نے کہا کہ یہ سب نہیں چلے گا کہ علاقائی پارٹیاں کانگریس پر نشانہ لگاتے رہیں اور انتخابات کے نتائج کے بعد کی…