Tag: کانگومیں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ،14 اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی
-
کانگومیں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ،14 اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی
کانگو۔9دسمبر(ایجنسیاں) افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملے میں 14 اہلکار ہلاک جبکہ53 زخمی ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ امن مشن کے بیان کے مطابق مقابلے میں کانگو اور تنزانیہ کے فوجی مارے گئے۔ اقوام متحدہ کے حکام نے کانگو میں ہونے والے حملے کو امن فوج پر…