Tag: کانگو میں شدت پسندوں کاحملہ، امن مشن میں تعینات پاکستانی جوان شہید

  • کانگو میں شدت پسندوں کاحملہ، امن مشن میں تعینات پاکستانی جوان شہید

    کنساشا۔28جنوری(ایجنسیاں) عوامی جمہوریہ کانگو میں شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں امن مشن میں تعینات پاکستانی جوان شہید جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریز نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مشرقی صوبے ساﺅتھ کیوو میں پاکستانی جوان نائیک نعیم رضا کی شہادت…