Tag: کانگو میں فوج کے ساتھ شدید تصادم،50جنگجو ہلاک

  • کانگو میں فوج کے ساتھ شدید تصادم،50جنگجو ہلاک

    کنشاسا(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) مشرق افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں فوج نے کل ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے جنگجو تنظیم کیمونا اینساپو ملیشیا کے 56 ارکان کو مار گرایا۔ایک اپوزیشن لیڈراور علاقے میں سرگرم کارکنوں نے بتایا کہ مارے گئے یہ تمام لڑاکے اپنے اپنے لیڈر کی موت کا بدلہ لینے کی کوشش میں تھے اور فوج…