Tag: کب ختم ہوگی مجبور بن کر ووٹ ڈالنے کی یہ روایت؟
-
کب ختم ہوگی مجبور بن کر ووٹ ڈالنے کی یہ روایت؟
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دن بہت قریب آچکے ہیں ۔11 فروری سے 8 مارچ تک سات مرحلوں میں انتخاب ہونا طے ہے اور 11 مارچ کو یوپی سمیت دیگر چارریاستوں کے نتائج سامنے آجائیں گے جن میں سے دو میں ووٹنگ ہوچکی ہے اور دو میں باقی ہے ،سال…