Tag: کتب سماوی و دیگر مذہبی کتابوں کی تفہیم کی ایک مثبت اور معنی خیز کوشش
-

کتب سماوی و دیگر مذہبی کتابوں کی تفہیم کی ایک مثبت اور معنی خیز کوشش
پروفیسر اخترالواسع اس بات کو دوہرانے کی چنداں ضرورت نہیں کہ ہندوستان اپنی مذہبی، تہذیبی، ثقافتی اور لسانی تکثیریت کے اعتبار سے دنیا میںایک منفرد حیثیت کا مالک ہے۔ دنیا کی تقریباً تمام ہی مذہبی روایات یہاں موجود ہیں۔ ان سبھی مذہبوں کے تیر تہوار یہاں کی قومی زندگی کا دلکش حصہ ہیں۔ یہاں پر…