Tag: کرناٹک میں مسلم خواتین کااحتجاج. پرینکا ریڈی کے مجرموں کو پھانسی دینےکا مطالبہ
-

کرناٹک میں مسلم خواتین کااحتجاج. پرینکا ریڈی کے مجرموں کو پھانسی دینےکا مطالبہ
شیموگہ: (عبدالرزاق) پیس آرگنائزیشن شعبہ خواتین نے ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو احتجاج کرتے ہہوئے وٹرنری ڈاکٹر پرینکا ریڈی کے ساتھ حیوانیت کرنے کے بعد اسے زندہ جلادینے کے معاملہ کے خلاف آواز بلند کی اور مجرموں کو پھانسی کی سزا دینے کا پرزور مطالبہ کیاتاکہ آئندہ اس طرح کی غیر انسانی حرکت کرنے کی…