Tag: کرن بیدی کو لگا زوردار جھٹکا، لیفٹیننٹ گورنر عہدہ سے ہٹائی گئیں
-

کرن بیدی کو لگا زوردار جھٹکا، لیفٹیننٹ گورنر عہدہ سے ہٹائی گئیں
پڈوچیری میں ایک بڑی سیاسی اتھل پتھل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ایک طرف جہاں کچھ کانگریس اراکین اسمبلی کے استعفیٰ سے سیاسی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے، وہیں دوسری طرف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کرن بیدی کو پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر عہدہ سے ہٹانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ راشٹرپتی بھون…