Tag: کرونا وائرس کا قہر جاری، ساڑھے 16 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں
-

کرونا وائرس کا قہر جاری، ساڑھے 16 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں
دنیا بھر میں کرونا وائرس کا قہر جاری ہے اور تازہ خبروں کےملنے تک اس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 16 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ 80 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ہندوستان میں کرونا وائرس کے 471 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے…