Tag: کرونا وائرس کے بہانہ تبلیغی جماعت کو نشانہ بنایا جانا شرمناک، سرکار اپنی ناکامی اور کوتاہی چھپا رہی ہے: مولانا بدر الدین اجمل
-

کرونا وائرس کے بہانہ تبلیغی جماعت کو نشانہ بنایا جانا شرمناک، سرکار اپنی ناکامی اور کوتاہی چھپا رہی ہے: مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز): آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے عالمی مرکز جو دہلی کے نظام الدین میں واقع ہے، اس میں ٹھہرنے والے کچھ افراد میں کورونا پائے جانے کی خبر آتے ہی ملک…