Tag: کرونا ویکسین جائز ہے ، حکمراں کے لازم کرنے پر استعمال واجب ہوگا : اسلامی فقہ اکیڈمی
-

کرونا ویکسین جائز ہے ، حکمراں کے لازم کرنے پر استعمال واجب ہوگا : اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ
جدہ: جدہ میں بین الاقوامی اسلامی فقہ اکادمی نے باور کرایا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کا استعمال شرعا جائز ہے اور اگر حکمراں اسے لازم قرار دے تو پھر اس کا استعمال واجب ہو جائے گا۔ مذکورہ اکادمی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے زیر انتظام ہے۔ اکادمی نے…