Tag: کرپشن کا الزام لگانے والوں کو طیب اردگان کا کرارا جواب۔’اگر میرے خلاف کسی طرح کی کوئی بدعنوانی ثابت ہوگئی تو میں فورا صدر سے استعفی دے دوں گا
-
کرپشن کا الزام لگانے والوں کو طیب اردگان کا کرارا جواب۔’اگر میرے خلاف کسی طرح کی کوئی بدعنوانی ثابت ہوگئی تو میں فورا صدر سے استعفی دے دوں گا
انقرہ(ایجنسیاں) ترک اپوزیشن جماعت ری پبلکن پیپلزپارٹی کی طرف سے صدر رجب طیب اردگان پر کرپشن اور پیسہ بیرون ملک ذخیرہ کرنے کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے۔ اب صدر رجب نے اس الزام پر اپوزیشن کو واضح چیلنج دے دیا ہے۔ترک اخبار حریت ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردگان نے گزشتہ…