Tag: کس کی جان زیادہ پیاری لیڈر کی یا جنتا کی ؟
-

کس کی جان زیادہ پیاری لیڈر کی یا جنتا کی ؟
حامداکمل (ایڈیٹر روزنامہ ایقان ایکسپریس) کورونا وائرس کی عالم گیر دہشت کے دوران اس کے انسداد کی کوششیں، احتیاطی تدابیر اور انسانیت کی بقاء کی فکر ، سیاست دانوں کی جھوٹی ہمدردی اور اپنی زندگی کی حفاظت کے لئے عوامی مفاد کو قربان کرنے کے واقعات نے ہندوستانی سیاست اور سیاست دانوں کے دوغلے پن…