Tag: کشمیریوں کو انسانی حقوق فراہم کیا جائے، احمد آباد میں تاریخی احتجاج
-

کشمیریوں کو انسانی حقوق فراہم کیا جائے، احمد آباد میں تاریخی احتجاج
احمد آباد: (ایم این این) کمشیر سے دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کیے ہوئے دوماہ سے زائد ہوگئے ہیں، لیکن آج تک وہاں کے لوگ پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔ ایسے میں احمدآباد سے کشمریوں کے حق کے لئے آواز بلند کی گئی اور کشمیریوں کے ساتھ ہورہی نا انصافی کے خلاف احتجاج کیا…