Tag: کشمیر سے کنیا کماری تک حالات خراب، لیکن شمال مشرق میں حالت سب سے بدتر: غلام نبی آزاد
-

کشمیر سے کنیا کماری تک حالات خراب، لیکن شمال مشرق میں حالت سب سے بدتر: غلام نبی آزاد
کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے آسام کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’ملک میں کشمیر سے کنیا کماری تک حالات خراب ہیں، لیکن شمال مشرقی ریاستوں میں حالت سب سے زیادہ بدتر ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’دونوں ایوان…