Tag: کشمیر پر کوئی بھی مذاکرات صرف پاکستان کے ساتھ دوطرفہ ہوں گے : جے شنکر
-

کشمیر پر کوئی بھی مذاکرات صرف پاکستان کے ساتھ دوطرفہ ہوں گے : جے شنکر
بینکاک 2اگست ( آئی این ایس انڈیا ) کشمیر معاملے پر ثالثی کی امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پیشکش کے بعد وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپو کو جمعہ کو یہ واضح کیا کہ اگر کشمیر پر کسی مذاکرات کی ضرورت ہوئی، تو وہ صرف پاکستان کے ساتھ…