Tag: کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے والا صدارتی حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج
-

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے والا صدارتی حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج
نئی دہلی(ایم این این ) جموں اینڈ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا صدارتی حکم نامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے۔صدارتی حکم نامے کے خلاف پٹیشن ایڈووکیٹ ایم ایل شرما نے دائر کی ہے۔جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صدارتی حکم نامہ غیرقانونی ہے کیونکہ اس کی منظوری متعلقہ ریاستی اسمبلی…