Tag: کشن گنج لوک سبھا سیٹ پر کانگریس کا تذبذب اب تک برقرار ۔ ان چار ناموں میں سے کسی ایک پر لگ سکتی ہے مہر
-

کشن گنج لوک سبھا سیٹ پر کانگریس کا تذبذب اب تک برقرار ۔ ان چار ناموں میں سے کسی ایک پر لگ سکتی ہے مہر
نئی دہلی: (ایم این این ) کشن گنج کا شمار ہندوستان کے اہم ترین لوک سبھاحلقہ میں ہوتاہے ۔یہ واضح مسلم اکثریتی علاقہ ہے ۔68 فیصد یہاں مسلم ووٹرس ہیں۔31 فیصد ہندو ہیں بقیہ دیگر مذاہب کے ووٹرس ہیں ۔ شروع سے اس سیٹ پر مسلمانوں کو جیت ملتی رہی ہے ۔ ایم جے اکبر…