Tag: کل 90 کروڑ شہری الیکشن 2019 میں استعمال کریں گے رائے دہی کا حق ۔18 سے 19 سال تک کے ووٹروں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ
-

کل 90 کروڑ شہری الیکشن 2019 میں استعمال کریں گے رائے دہی کا حق ۔18 سے 19 سال تک کے ووٹروں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا آج الیکشن کمیشن نے پریس کانفرنس کرکے اعلان کردیاہے ۔ یہ انتخاب سات مرحلوں میں ہوگا اور 23 مئی کو نتیجہ سامنے آئے گا ۔11اپریل کو پہلا مرحلہ ہوگا اور 19مئی کو ساتواں اور آخری مرحلہ ہوگا ۔ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے کہا،…