Tag: کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں ایک بار پھر اضافہ
-

کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں ایک بار پھر اضافہ
نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں اضافہ ہوا ہے ، حالانکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد اس کے مقابلے میں زیادہ ہے، جس کی وجہ سے فعال معاملوں میں کمی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دریں اثنا جمعرات کو ملک میں 63 لاکھ 97 ہزار…