Tag: کورونا سے پندرہ دن کے اندر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
-

کورونا سے پندرہ دن کے اندر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
حیدرآباد: کورونا وبا نے کئی افراد کی جانیں لی ہیں۔ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں اس موذی مرض کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی 15 دن میں موت ہوگئی۔ ضلع کے دھرپلی منڈل کے واڈی دیہات میں سائیماں کے شوہر گنگا رام کی اس ماہ کی 4 تاریخ کو کورونا…