Tag: کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ کے پار
-

کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ کے پار
یوروپ کے ملک اسپین میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 58 ہزار سے زیادہ ہے جو کہ یوروپ میں سب سے زیادہ ہے اور وہاں اموات کی تعداد 16 ہزار سے زیادہ ہے ۔ پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد سترہ لاکھ ہوگئی ہے اور کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ…