Tag: کورونا: موت کا کنواں بنتا جا رہا ہے امریکہ، 24 گھنٹے میں 2000 اموات
-

کورونا: موت کا کنواں بنتا جا رہا ہے امریکہ، 24 گھنٹے میں 2000 اموات
امریکہ میں اب تک کورونا سے تقریباً 13 ہزار لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ یہاں پر کورونا کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں اور متاثرین کی تعداد 4 لاکھ کے پار پہنچ چکی ہے جو کسی بھی ملک کے مقابلے بہت زیادہ ہے۔ ہندوستان سمیت پوری دنیا میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔…