Tag: کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی،’ایلفا‘، ’بیٹا‘، ’گاما‘ اور ’ڈیلٹا‘ باعث تشویش: عالمی ادارہ صحت
-

کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی، ’ایلفا‘، ’بیٹا‘، ’گاما‘ اور ’ڈیلٹا‘ باعث تشویش: عالمی ادارہ صحت
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے زیادہ خطرناک ویرینٹ آسکتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا چیلنج سے بھرا ہوگا۔ کورونا وبا کا خوف بدستور جاری ہےاور تیسری لہر کو لے کر طرح طرح کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ اب عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ…