Tag: کون جیتے گا ترک صدارتی انتخابات ؟
-
کون جیتے گا ترک صدارتی انتخابات ؟
ڈاکٹر فرقان حمید۔ انقرہ 24جون 2018ء کو ترکی میں صدارتی اور قومی اسمبلی کے انتخابات بیک وقت ہو رہے ہیں ۔ یہ انتخابات ترکی کی تاریخ میں نئے دور کے آغاز کی بھی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ ان انتخابات کے بعد ترکی میں مکمل طور پر صدارتی نظام پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا…